افغانستان میں 3 غیر ملکی شہری اغوا کے بعد قتل، قندھار میں دھماکے سے 3 بچے جاں بحق
بارودی سرنگ کے دھماکے میں2 افراد زخمی ہوئے، کابل میں افغان آرمی کا ہیلی کاپٹر تباہ، پائلٹ زخمی۔ فوٹو : فائل
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں3 غیر ملکیوں کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا جبکہ قندھار میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں3 بچے…