چیف جسٹس کا نجی ائیرلائن کی بدانتظامی کے باعث چین میں پھنسے پاکستانیوں کا نوٹس
سیکرٹری سول ایوایشن، نجی ائیر لائن کے سی ای او اور وزارت اوورسیسز پاکستان کو نوٹسز جاری :فوٹو؛فائل
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے نجی ائیرلائن کی بد انتظامی کے باعث چینی ایئرپورٹ میں پھنسے پاکستانیوں کا نوٹس لے لیا ہے۔…