موبائل فون کے ساتھ کسی کو آتے دیکھ کر گھبرا جاتا ہوں، ویرات کوہلی
بھارتی شائقین اپنے پیچھے آتے دکھائی دیے جو تصاویر کے خواہاں تھے، بھارتی کپتان۔ فوٹو : اے ایف پی
برمنگھم: بھارتی کپتان ویرات کوہلی کہتے ہیں کہ اگر میں 2 افراد کو موبائل فون کیساتھ اپنی جانب بڑھتا دیکھوں تو گھبراہٹ کا شکار ہوجاتا…