بھارت، مولانا سید ارشد مدنی جمعیت علمائے ہند کے نئے صدر منتخب
تنظیم کے موجودہ صدر مولاناارشد مدنی کوآئندہ مدت کیلیے ایک بارپھرصدرمنتخب کرنے کا اعلان کیاگیا۔ فوٹو : فائل
نئی دہلی: بھارت میں جمعیت علمائے ہندکی صدارت کیلیے ایک مرتبہ پھر تنظیم کے عہدیداروں اوراراکین نے مولانا سیدارشدمدنی…