افغانستان میں خودکش حملے اور دھماکے، 16 افراد ہلاک

پرتشدد واقعات میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے،فوٹو: فائل کابل: افغانستان میں خودکش حملوں اور دھماکوں میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق جلال آباد شہر میں حکومتی عمارت پر جنگجوؤں نے حملہ کرکے وہاں…

عامر خان کی فلم ’سرفروش‘ کے سیکوئل سے چھٹی

فلم ’سرفروش‘ کے سیکوئل کے لئے اسکرپٹ پر کام جاری ہے،ہدایتکار۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ پرفیکشنسٹ عامر خان کی مشہور فلم ’سرفروش‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہے لیکن حیران کن طور پر عامر خان فلم میں شامل نہیں ہیں۔ …

نواز شریف پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل

نواز شریف کی منتقلی کے بعد پمز اسپتال کا کارڈیک وارڈ عام افراد کے لیے بھی کھول دیا گیا (فوٹو : فائل)  اسلام آباد: پمز اسپتال میں زیرعلاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کو طبیعت بہتر ہونے اور ان کے اصرار پر اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔…

بیٹے کی سڑک حادثے میں ہلاکت پر باپ نے 556 گڑھے بھر دیئے

سڑکوں کے گڑھے بھرنے کے لیے رضاکاروں کی پوری ٹیم تیار ہوگئی ہے (فوٹو : بھارتی میڈیا)  ممبئی: بھارت میں ایک شہری نے اپنے بیٹے کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت کے بعد شاہراہوں پر موجود 556 گڑھے بھر دیے اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے…