اسرائیلی دہشت گردی کو بے نقاب کرنے والے 4 فلسطینی صحافی گرفتار
القدس ٹی وی اسٹیشن حماس کا ترجمان چینل ہے۔ فوٹو : اے ایف پی
غزہ: اسرائیلی فوج نے آزادی اظہار رائے کے بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کرتے ہوئے فلسطینی چینل کے دفتر پر چھاپا مار کر 4 صحافیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
بین الاقوامی خبر…