ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
شہید ہونے والوں میں کانسٹیبل بشیر اور کانسٹیبل عباس شامل ہیں، پولیس حکام۔ فوٹو: فائل
ڈی آئی خان: تحصیل پروا میں خانی شریف کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی…