ورلڈکپ میں فرانس کی فتح، چینی کمپنی کو 9 ملین ڈالرز کا نقصان
اب تک 62 ملین یوآن سے زائد مالیت کے گفٹ کارڈز یا نقد رقم گاہکوں کو واپس کرچکے ہیں، کمپنی۔ فوٹو: فائل
شنگھائی: کچن کی مصنوعات بنانے والی چینی کمپنی کو ورلڈ کپ میں فرانس کی فتح پر اب تک 9 ملین ڈالرز کا نقصان ہوچکا ہے۔
چینی کمپنی نے…