غیرملکی ایئرلائن 50 عازمین حج کو کراچی ایئر پورٹ پر چھوڑکرروانہ
گزشتہ 8 گھنٹوں سے پانی تک نہیں دیا گیا اور ناہی متبادل ایئرلائن کا وقت بتایا جارہا ہے، مسافروں کی شکایت :فوٹو:فائل
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے 50 عازمین حج کو چھوڑ کر چلی…