شاہد خاقان کو ایک اور دھچکا، گروپ کا ایم پی اے پی ٹی آئی میں شامل
راجا صغیر کہوٹہ سے آزاد حیثیت میں جیتے، شاہد خاقان کے قریبی ساتھی تھے۔ فوٹو: فائل
کلر سیداں / کہوٹہ: سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کو دونوں حلقوںسے ہارنے کے بعد ایک اور دھچکا، پارٹی ٹکٹ ہولڈر راجا محمد علی کی بجائے ان کا حمایت…