طالبان افغان جنگ میں ایرانی ہتھیار استعمال کررہے ہیں، ایرانی رکن پارلیمنٹ
میرے صوبے میں ایک پاپولر پیپلز فورس نے ایک گرفتار طالبان سے ایرانی ساختہ ہتھیار برآمد کیے ہیں، کرم الدین رضا زادہ۔ فوٹو: سوشل میڈیا
تہران: ایران پر افغانستان میں طالبان مزاحمت کاروں کو اسلحہ مہیا کرنے کے الزام کا اعادہ کیا گیا ہے۔…