راؤ انوار نے نقیب اللہ قتل کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی
نقیب اللہ کے قتل سے میرا کوئی تعلق نہیں، راؤ انوار،فوٹو: فائل
کراچی: سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے نقیب اللہ قتل کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نقیب اللہ قتل سے متعلق دونوں مقدمات میں ضمانت منظور…