اذان سمیع فلم انڈسٹری میں انٹری کے لیے تیار
اذان بہت جلد انڈسٹری کے اُفق پر روشن ستارے کے طور پر نمودار ہونے کو تیار ہیں
لاہور: زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان فلم انڈسٹری میں انٹری کے لیے تیار ہیں۔
ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں یہ نئے اور جاذب نظر…