میسوٹ اوزل محبتوں کے پھول نچھاور کرنے پر شکرگزار
جیسے ہی اوزل کی تصویر گرائونڈ پر نصب اسکرین پر نمودار ہوئی تو شائقین نے بھرپور ستائش کی۔ فوٹو: سوشل میڈیا
سنگاپور: ترک صدر طیب اردگان کے ہمراہ تصویر بنوانے پر جرمن میڈیا کے غیظ و غضب کا نشانہ بننے والے ترک نژاد جرمن فٹبالر میسوٹ…