پی ٹی آئی کی کامیابی؛ اسپورٹس فیڈریشنز میں تبدیلی کی لہر چلے گی
نجم سیٹھی کی پوزیشن کو بھی خطرہ۔ فوٹو : فائل
لاہور: قومی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی واضح اکثریت کے بعد کھیلوں کی تنظیموں میں تبدیلی کی لہرچلے گی، اسپورٹس کے میدانوں کو سیاسی اثرورسوخ سے پاک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
پی ٹی…