این اے 243 سے علی رضا عابدی کا عمران خان کی کامیابی چیلنج کرنے کا اعلان
انتخابی نتائج میں تبدیلی کی گئی اور انہیں نتائج قبول نہیں، علی رضا عابدی
کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 243 سے ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوارعلی رضا عابدی نے عمران خان کی کامیابی کوچیلنج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
کراچی میں میڈیا…