غیرحتمی نتائج جاری، پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت
تحریک انصاف نے ملک بھر سے قومی اسمبلی کی 115 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے غیر حتمی نتائج جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی…