خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 سے عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کردیا
این اے 131 میں دانستہ طور پر سیکنڑوں ووٹ مسترد کیے گئے لہذا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی جائے، سعد رفیق کی درخواست ۔ فوٹو : فائل
لاہور: سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کامیابی کو چیلنج…