عمران خان نے 21 سال بعد ن لیگ سے اپنی شکست کا بدلہ لے لیا
عمران خان کوکراچی غربی کی بلدیہ ٹائون، سعید آباد اورکیماڑی کی نشست پرمسلم لیگ(ن) کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑاتھا۔ فوٹو : فائل
کراچی: عمران خان نے 21 سال بعد ن لیگ سے اپنی شکست کا بدلہ لے لیا۔
1997 کے انتخابات میں تحریک انصاف…