بلاول بھٹو کی قسمت بے نظیر سے مختلف نہ نکلی
بے نظیربھٹونے1990میں پشاور،بلاول نے28سال بعدمالاکنڈ سے شکست کھائی۔ فوٹو : فائل
پشاور: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ کی طرح خیبرپختونخوا میں انتخابی عمل میں شکست کھاگئے جبکہ ن لیگ کے صدر شہباز شریف اپنے بھائی کی…