پاکستان کی تاریخ میں 25 تاریخ اوربدھ کے روزاہم واقعات ہوئے
عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد بھی25 اپریل 1996 کو ہی رکھی تھی۔ فوٹو : فائل
لاہور: پاکستان کی تاریخ میں 25 تاریخ اوربدھ کے روزاہم واقعات ہوئے۔
آج جولائی کی 25تاریخ اور بدھ کا دن ہے اور پاکستان میں عام انتخابات ہو رہے…