مصر میں قدیم تابوت سے انسانی ڈھانچے برآمد، بلا نکلنے کی افواہ پھیل گئی
تابوت سے فرعون کے دور کے تین سپاہیوں کے ڈھانچے برآمد ہوئے ہیں (فوٹو: مصری میڈیا)
قاہرہ: مصر میں دوران کھدائی ملنے والے سیاہ پتھر کے 27 ٹن وزنی تابوت کو کھولنے میں ماہرین کامیاب ہوگئے جس میں سے تین انسانی ڈھانچے نکلے ہیں، تابوت…