ٹرمپ نے ایرانی صدر کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی
ایرانی صدر نے کہا تھا کہ امریکا شیر کی دم سے نہ کھیلے ورنہ ایران سے تصادم ’’تمام جنگوں کی ماں ‘‘ ثابت ہوسکتا ہے (فوٹو: فائل)
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی صدر حسن روحانی کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکا کو دھمکی دینے سے…