ملک بھرمیں انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع
اسلام آباد کے پریزائیڈنگ افسران آج سے بیلٹ پیپرز کی سیکورٹی کے ذمہ دار ہوں گے: فوٹو: فائل
اسلام آباد: قومی وصوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لئے انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 272 میں سے…