سعودی عرب میں نامحرم لڑکی سے ملاقات پر لڑکا گرفتار

ریاض: سعودی پولیس نے چھپ کر نامحرم لڑکی سے ملاقات اور بات کرنے پر لڑکے کو گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق رواں ہفتے انٹرنٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک لڑکا دیوار کے پیچھے لڑکی سے ملاقات کررہا تھا، ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد…

آل انڈیا مہیلا ایمپاورمنٹ پارٹی، ہندوستانی عورتوں کے لیے امید کی کرن

ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریہ ہونے کا دعوے دار ہے۔ جمہوری مملکت میں تمام شہریوں کو زبان و مذہب اور جنس سے قطع نظر مساوی حقوق حاصل ہوتے ہیں تاہم بھارت میں عملاً ایسا نہیں ہے۔ حقوق کے معاملے میں وہاں مردوزن میں بڑا تفاوت پایا جاتا ہے۔…

پولیس چھری مار کو تو پکڑ نہ سکی، خواجہ سراؤں کو کیا تحفظ دے گی، بندیا رانا

کراچی کے خواجہ سراؤں نے لائسنس یافتہ پستول رکھنے کا مطالبہ کردیا جب کہ ان کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس ہم پر ہونے والے تشدد میں ہمیں تحفظ فراہم نہیں کرسکتی تو پھر چوڑیاں پہن لے۔ جینڈر انٹریکٹیو الائنس کی صدر بندیا رانا نے ایکسپریس سے بات چیت…

اسموگ؛ ایک ماحولیاتی روگ

(ڈویژنل ایمرجنسی آفیسرریسکیو 1122بہاولپور)ان دنوں وطن عزیز میں اسموگ کا راج ہے، جسے فضائی و ماحولیاتی آلودگی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، اس کو مد نظر رکھتے ہوئے اسموگ پر ایک تحریر قارئین کی نذر کی جا رہی ہے جس سے نہ صرف عام آدمی بلکہ…