سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان اور دیپیکا کی جوڑی بنادی
فلم ’انشااللہ‘ کی شوٹنگ اگلے سال شروع ہوگی جو 2020 میں عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔
ممبئی: بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کے ساتھ اپنی اگلی فلم ’انشااللہ‘ میں دپیکا پڈوکون کو لیڈ رول میں کاسٹ کرلیا۔…