ہمیشہ ہمیشہ کے لیے تحریک انصاف کی حکومت ۔۔۔۔۔ شریفوں اور زر والوں کی باریوں سے اکتائے عوام کو…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) خیبر پختوانخوا کے نامزد وزیراعلیٰ محمود خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کے پی کے میں ہمیشہ ہماری ہی حکومت رہے گی۔بنی گالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان کا کہنا تھا کہ کسی کا نہیں عمران خان کا پلانٹڈ بندہ…