جی ڈی اے کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان ۔۔۔ مگر دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان کیا ڈیل طے ہوئی…
کراچی (ویب ڈیسک) جی ڈی اے نے تحریک انصاف سے اسپیکر کا عہدہ مانگ لیا، قومی اسمبلی میں محض 2 نشستیں رکھنے والے اتحاد نے سندھ میں تحریک اںصاف کے قائد حزب اختلاف کی حمایت کے بدلے میں فہمیدہ مرزا کو اسپیکر قومی اسمبلی بنانے کا مطالبہ…