پاکستان کو مسائل کی دلدل سے نکالنے اور بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے لیے کل کتنی رقم درکار ہے ؟…
کراچی(ویب ڈیسک) اقتصادی ومالیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کو سب سے بڑا اور نہایت کٹھن چیلنج بیرونی ادائیگیوں کے توازن کو درست رکھنے کی غرض سے 12ارب سے زائد زرمبادلہ کا حصول ہوگا اور اس سلسلے میں نئی حکومت کو انٹرنیشنل…