6 نکاتی معاہدہ طے ۔۔۔۔تحریک انصاف اور بی این پی (مینگل ) کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات سامنے…
کوئٹہ (ویب ڈیسک ) تحریک انصاف اور بی این پی کے درمیان 6 نکاتی فارمولے پر اتفاق ہوگیا۔ پی ٹی آئی کے رہنماﺅں شاہ محمود اور جہانگیر ترین نے بی این پی کے سربراہ اختر مینگل اور دیگر رہنماﺅں سے ملاقات کی۔ مشترکہ پریس کانفرنس سے بات کرتے…