چولستان کے صحرا میں مردہ پائی گئی 3 بچیوں کی موت کے کیس میں بڑی پیش رفت۔۔۔ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ…
چولستان (ویب ڈیسک) دو ماہ قبل چولستان میں تین بچیوں کی موت راستہ بھٹکنے سے نہیں بلکہ انہیں زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔یہ انکشاف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی سب کمیٹی کی رپورٹ میں کیا گیا۔واقعہ 13 جون کو ضلع بہاولنگر کے…