Browsing Category

International

International

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

غزہ میں جمعے سے اب تک 3 نوجوان شہید ہوچکے ہیں فوٹو:فائل  غزہ: فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک اور نوجوان شہید ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعے کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے…

حریت رہنماؤں کا مقبوضہ کشمیر میں دو روزہ ہڑتال اور احتجاجی مہم کا اعلان

بھارت آئین کی دفعہ 35 اے کو ختم کر کے کشمیریوں کے بنیادی حقوق سلب کرنا چاہتا ہے۔ فوٹو : فائل  سری نگر: حریت پسند رہنماؤں نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر  آئین کی دفعہ 35۔اے کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو بھرپور احتجاجی مہم…

انڈونیشیا میں زلزلے سے 14 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی، امریکی جیولوجیکل سروے۔ فوٹو : رائٹرز جکارتہ: انڈونیشیا میں 6.4 شدت کے زلزلے سے 14 افراد ہلاک جب کہ عمارتیں منہدم ہونے سمیت مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں…

امریکا کے نرسنگ ہوم سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

قتل کی واردات نرسنگ سینٹر کی رہائشی عمارت میں ہوئی۔ فوٹو : فائل ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع نرسنگ سینٹر میں پستول بردار شخص نے 4 افراد کو ہلاک کرنے کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے…