Browsing Category

International

International

افغانستان میں 3 غیر ملکی شہری اغوا کے بعد قتل، قندھار میں دھماکے سے 3 بچے جاں بحق

بارودی سرنگ کے دھماکے میں2 افراد زخمی ہوئے، کابل میں افغان آرمی کا ہیلی کاپٹر تباہ، پائلٹ زخمی۔ فوٹو : فائل افغانستان کے دارالحکومت کابل میں3 غیر ملکیوں کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا جبکہ قندھار میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں3 بچے…

امریکا کا 716 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور، پاکستانی امداد میں کٹوتی

امداد طالبان کیخلاف کارروائی سے مشروط کرنیکی شق ختم، منظوری کیلیے صدر کو بھیجا جائیگا۔ فوٹو: فائل امریکی سینیٹ نے 716 ارب ڈالر مالیت کے دفاعی پالیسی بجٹ کی منظوری دے دی ہے جس میں پاکستان کے لیے امداد میں کٹوتی کر دی گئی ہے۔ غیرملکی…

امریکا میں تھری ڈی پرنٹر سے اسلحہ بنانے کا طریقہ اپ لوڈ کرنے پر پابندی

تھری ڈی ٹیکنالوجی کی مدد سے آتشیں اسلحے کی میکنگ فائل ڈاؤن لوڈ کرکے پرنٹ نکالا جاسکتا ہے (فوٹو : اے ایف پی) امریکی عدالت نے تھری ڈی پرنٹنگ ویب سائٹ سے آتشیں اسلحہ ڈاؤن لوڈ کرنے والے سافٹ ویئر کو مسدود (Block) کرنے کا حکم دے…

شمالی کوریا نے 65 سال بعد امریکی فوجیوں کی لاشیں واپس کردیں

جنگ کوریا میں ہلاک امریکی فوجیوں کی باقیات 55 تابوتوں میں ریاست ہوائی پہنچیں فوٹو:انٹرنیٹ  واشنگٹن: شمالی کوریا نے جنگ کوریا میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی باقیات 65 سال بعد امریکی حکومت کے حوالے کردیں۔ بین الاقوامی خبر رساں…