Browsing Category

Pakistan

pakistan

شہبازشریف نے جیت کیلئے ایک ہی حلقے پر 11 ارب روپے خرچ کردیے

حلقے کی سڑکوں، گلیوں اور سیوریج کی تعمیر کے لیے خطیر رقم خرچ کی گئی۔ فوٹو:فائل لاہور: شہبازشریف نے انتخابات میں جیت کے لئے حلقہ این اے 132 پر مبینہ طور پر اربوں روپے خرچ کئے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے انتخابات میں کامیابی…

نئی حکومت میں سیاسی بنیادوں پر تعینات سفراء اور ہائی کمشنرز کی تبدیلی کا امکان

متعدد نان کیرئیر ڈپلومیٹس کو کنٹریکٹ پر تعینات کیا گیا ہے، سفارتی ذرائع ؛ فوٹو: فائل  اسلام آباد: نئی حکومت میں 19 اہم ممالک میں سیاسی بنیادوں پر تعینات سفراء اور ہائی کمشنرز کی تبدیلی کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نئی حکومت…

تحریک انصاف کا تقریب حلف برداری میں مودی کو مدعو کرنے پرغور، بھارتی میڈیا

بھارتی وزیراعظم نے عمران خان کو فون کر کے کامیابی پر مبارک باد دی تھی۔ فوٹو : فائل  اسلام آباد: تحریک انصاف کی کور کمیٹی عمران خان کی تقریب حلف برادری میں بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی سمیت تمام سارک ممالک کے سربراہان کو مدعو کرنے…

جسٹس شوکت صدیقی کیخلاف ریفرنس کی کارروائی روکنے کی درخواست مسترد

سپریم جوڈیشل کونسل کا کل کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنا چاہتے ہیں، وکیل حامد خان فوٹو:فائل  اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف ریفرنس کی کارروائی روکنے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی…