Browsing Category

Pakistan

pakistan

خواتین کی مخصوص نشستیں : کون کون سی خواتین قومی و صوبائی اسمبلیوں میں پہنچ گئیں ؟ مکمل فہرست سامنے…

لاہور (ویب ڈیسک ) پنجاب سے قومی اسمبلی کی 33 مخصوص نشستوں کیلئے پی ٹی آئی کی 16، مسلم لیگ(ن) کی 15‘ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ق) کی ایک ایک خاتون امیدوار کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ الیکشن کمشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی کی…

پرویز خٹک اور عاطف خان کے درمیان اختلافات ۔۔۔کل بنی گالہ میں کیا ہوتا رہا ؟ اعلیٰ قیادت کس کو کس…

پشاور(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبرپی کے کے عہدے پر سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور سابق وزیرتعلمو محمد عاطف خان کے درماین اختلافات تاحال جاری ہےہم پاکستان تحریک انصاف کے چئرامنت کی جانب سے وزیراعلیٰ خبری پختونخوا کے لئے نامزد امدتوار…

’’جیل میں مسلسل تین روز تک بیمار رہنے سے کیپٹن صفدر کے الیکٹرولائیٹس میں خرابی پیدا ہوگئی اور اب وہ…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت انتہائی ناساز ہونے کے باعث انہیں ہسپتال میں ہی رکھا جائے گا،ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جیل میں مسلسل تین روز تک بیمار رہنے سے کیپٹن صفدر کے…

چوہدری سرور گورنر پنجاب جبکہ خیبرپختونخوا میں یہ عہدہ کسے دیا جائے گا؟ کپتان نے دبنگ شخصیت کے نام کا…

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور نامزد وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنما شاہ فرمان کو گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے…