Browsing Category

Pakistan

pakistan

انتخابی نتائج سے دل برداشتہ آفاق احمد پارٹی سربراہی سے مستعفی

آفاق احمد نے کارکنان نے اصرار کے باوجود استعفیٰ واپس لینے سے انکار کردیا۔ فوٹو : فائل  کراچی:  مہاجرقومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمدانتخابی نتائج سے دل برداشتہ ہوکر پارٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہوگئے۔ آفاق احمد نے کہاہے کہ…

عائشہ گلالئی کی چاروں حلقوں پر ضمانت ضبط عمران کے مقابلے میں 138 ووٹ پڑے

این اے 53 میں عمران خان کے مقابلے میں صرف 138 ووٹ ملے۔ فوٹو : فائل  اسلام آباد: تحریک انصاف سے باغی ہوکر اپنی جماعت تحریک انصاف گلالئی بنانے والی عائشہ گلالئی عام انتخابات میں چاروں حلقوں سے اپنی ضمانت ضبط کروا بیٹھیں۔ تحریک انصاف…

بطور اسپیکر قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ  مدت تک ملتوی کر سکتا ہوں، ایاز صادق

نومنتخب اراکین اسمبلی کی حلف برداری کیلیے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو بلائے جانے کاامکان ہے۔ فوٹو:فائل  اسلام آباد:  اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایار صادق نے کہا ہے کہ میں بطور اسپیکر قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی…

کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن اخراجات کی تفصیل کے بعد جاری ہو گا

21 روزکے اندر اندر قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس طلب کیے جانے کاامکان۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: عام انتخابات میں کامیاب امیدواروں کی جانب سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات 10 روز میں جمع کرانا لازمی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات…