15 سالہ روہت ون ڈے ڈیبیو کرنے والے چوتھے کم عمر ترین کرکٹر
کمسن ترین ڈیبیو کرنے والے پلیئر کا اعزاز پاکستان کے حسن رضا کو حاصل ہے۔ فوٹو : فائل
ایمسٹلوین: نیپال کے روہت کمار ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے چوتھے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے۔
گزشتہ روز نیدر لینڈ کے خلاف میچ میں انھیں…