بلوچستان اسمبلی کے غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج

الیکشن میں قومی اسمبلی کے لئے 303 اور صوبائی اسمبلی کے لئے 1007 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ فوٹو: فائل

الیکشن میں قومی اسمبلی کے لئے 303 اور صوبائی اسمبلی کے لئے 1007 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ فوٹو: فائل

 کراچی: رقبے کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان آبادی کے اعتبار سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے، یہاں قومی اسمبلی کی 16 جب کہ صوبائی اسمبلی کی 51 نشستوں پر انتخابات ہونا تھے تاہم سانحہ مستونگ کے باعث صوبائی اسمبلی کی ایک نشست پر پولنگ نہیں ہوئی۔ بلوچستان سے قومی اسمبلی کے لئے 303 اور صوبائی اسمبلی کے لئے 1007 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

حلقہ پارٹی کامیاب امیدوار ووٹوں کی تعداد
PB-43 بی این پی عوامی اسد بلوچ 21000
You might also like