خیبر پختون خوا اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج

خیبر پختون خوا اسمبلی کی 97 نشستوں پر پولنگ ہوئی (فوٹو: فائل)

خیبر پختون خوا اسمبلی کی 97 نشستوں پر پولنگ ہوئی (فوٹو: فائل)

پشاور: فاٹا کے انضمام کے بعد اب خیبر پختون خوا اسمبلی کی 97 نشستوں پر پولنگ ہوئی۔ صوبائی اسمبلی کے لیے ایک ہزار 264 امیدوار ایک دوسرے کے مدمقابل آئے۔

خیبر پختون خوا اسمبلی کے اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج درج ذیل ہیں:

حلقہ پارٹی کامیاب امیدوار ووٹوں کی تعداد
PK-63 تحریک انصاف جمشید الدین 60643
You might also like