تبرک کیلیے کاٹے جانے کا ڈر؛غلاف کعبہ 3 میٹر اونچا کردیاگیا

تبرک کیلیے کاٹے جانے کاڈر غلاف کعبہ 3 میٹر اونچاکردیاگیا
 فوٹو: فائل

تبرک کیلیے کاٹے جانے کاڈر غلاف کعبہ 3 میٹر اونچاکردیاگیا
فوٹو: فائل

مکہ:  حج کی آمد پر ہر برس کی طرح امسال بھی خانہ کعبہ کا غلاف نیچے سے3 میٹرتک اوپرکردیاگیاہے۔

سعودی اخبار کے مطابق حج کے دوران بعض حاجی ازراہِ تبرک غلاف کعبہ کا ٹکڑا حاصل کرنے کیلیے خاموشی سے نیچے سے تھوڑا سا ٹکڑا کاٹ لیتے ہیں، لہٰذا حکام نے اس کے سدباب کیلیے یہ اقدام اٹھایا ہے اورخانہ کعبہ کا غلاف 3 میٹر اونچا کردیا۔

Source

You might also like