کالعدم لشکر طیبہ سے تعلق،امریکا نے 2پاکستانیوں کے اثاثے منجمدکردیے

کالعدم لشکر طیبہ سے تعلق،امریکا نے  2پاکستانیوں کے اثاثے منجمدکردیے
فوٹو: سوشل میڈیا

کالعدم لشکر طیبہ سے تعلق،امریکا نے  2پاکستانیوں کے اثاثے منجمدکردیے
فوٹو: سوشل میڈیا

 واشنگٹن: امریکا نے کالعدم لشکر طیبہ سے تعلق رکھنے والے 2پاکستانیوں کے اثاثے منجمدکردیے.

تفصیلات کے مطابق کمانڈر کالعدم لشکر طیبہ عبدالرحمن الداخل کو خصوصی عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق حمید الحسن اورعبدالجبار پر کالعدم لشکر طیبہ کو مالی معاونت فراہم کرنے کا الزام ہے جس پر ان کے اثاثے منجمد کیے گئے ہیں۔

Source

You might also like