لاہور سے دو حسینائیں گرفتار ۔۔۔۔مگر انہیں دراصل کس جرم میں گرفتار کیا گیا ہے ؟ شہریوں کے لیے سبق آموز خبر آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں شہریوں کو لفٹ کے بہانے لوٹنے والی 2 مبینہ نوسر باز خواتین ایک ساتھی سمیت پکڑی گئیں۔ایک شہری قیصر نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے الزام لگایا کہ خواتین اور ان کا ساتھی پیکو روڈ پر بلیک میلنگ کے ذریعے لوگوں سے رقم بٹورتے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جھانسے میں نہ آنے والوں کو زیادتی کے الزام سے ڈرایا جاتا ہے۔ پولیس نے لڑکیوں کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ جبکہ دوسری جانب شیخوپورہ پولیس نے شرقپور روڈ پر جیب تراشی کرنیوالے ایک ہی گروہ کے چار ارکان کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے ایک لاکھ 20 ہزار روپے نقدی برآمد کرلی ہے جبکہ انہوں نے مزید جیب تراشی کی وارداتوں کا بھی انکشاف کیا ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران شیخوپورہ شہر اور گردونواح میں جیب تراشی کی درجنوں وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے کی نقدی سے محروم ہوگئے تھے جیب تراشی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے بعد ڈی پی او شیخوپورہ سردار غیاث گل نے ٹائیگر سکواڈ تشکیل دیا جس نے گزشتہ روز شرق پور روڈ پر ایک مسافرویگن میں سوار ہونیوالے جیب تراش گروہ کے چار ارکان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مذکورہ نقدی برآمد کرلی اور انکی نشاندہی پر ان کے گروہ کے باقی ارکان کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے ماررہی ہے شہریوں نے اس گروہ کی نشاندہی پر سکھ کا سانس لیا ہے اورکارروائی پرستائش کااظہارکیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر ہاؤس کی دیواریں گرا دی جائیں اور ۔۔۔۔ تحریک ا نصاف کے نامور سیاستدان نے عمران خان سے شاندار مطالبہ کر دیا

یہ بھی پڑھیں: ایک شخص اٹھے گا جو لوگوں کی رائے اور قسمت اپنے ہاتھ میں لے گا ۔۔۔۔ پاک آرمی سمیت دنیا کی زیادہ تر افواج کے نصاب میں شا مل ایک کتاب میں کی گئی پیشگوئی کا عمران خان سے کیا تعلق ہے ؟ پاک فوج کے ایک اعلیٰ ریٹائرڈ افسر کا شاندار انکشاف

یہ بھی پڑھیں: سب کے سامنے مہر لگانا عمران خان کی مجبوری تھی خان صاحب نے تو متعدد مرتبہ کوشش کی مگر ۔۔۔۔۔ الیکشن والے دن عمران خان کے کیمرے کے سامنے بیلٹ پیپر پر مہر لگانے کے معاملے کی اصلیت سامنے آ گئی ، پریذائیڈنگ افسر کی رپورٹ میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا

یہ بھی پڑھیں: تین خواتین، کافی شاپ اور گھورنے والا شخص۔۔۔لاہور کی ایک مشہور جگہ پر پیش آنے والا سچا واقعہ پاکستانی معاشرے میں خواتین کے حقوق پر بات تو کی جاتی ہے،مگر جب وہ اپنے حقوق کے لئے بولتی ہیں تو انہیں۔۔۔۔۔نامورخاتون صحافی نے معاشرے کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا

Source

You might also like