’’ پروٹوکول لونگا نہ لینے دونگا۔۔۔۔‘‘ اقتدار سنبھالنے سے قبل ہی عمران خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایسا حکم جاری کر دیا کہ ملک میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

’’ پروٹوکول لونگا نہ لینے دونگا۔۔۔۔‘‘ اقتدار سنبھالنے سے قبل ہی عمران خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایسا حکم جاری کر دیا کہ ملک میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ۔۔۔۔۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتہائی شاندار اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ” خود
یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز: نواز شریف کے اکاؤنٹس میں کروڑوں ڈالر کی منی لانڈرنگ ۔۔۔امریکہ اور اقوام متحدہ کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے، اقوام متحدہ کیا ایکشن لینے والی ہے؟ لیگیوں کی نیندیں حرام کر دینے والی خبرآ گئی
پروٹوکول لوں گا اور نہ ہی کسی کو لینے دوں گا ، عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا میں خود محافظ ہوں ۔“نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ عمران خان نے پارٹی رہنماﺅں سے گفتگو کے دوران یہ واضح کر دیاہے کہ وہ خود بھی پروٹوکول نہیں لیں گے اور نہ ہی کسی کو لینے دیں گے جبکہ وزیراعظم ، وفاقی وزراءاور صوبائی وزراءکا پروٹوکول کم سے کم رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ عام انتخابات میں فتح کے بعد عمران خان نے اپنی پہلی تقریر میں کہا تھا کہ وہ وزیراعظم ہاؤس میں رہائش نہیں رکھیں گے،عمران خان کے پاس ایک آپشن یہ تھی کہ
یہ بھی پڑھیں : چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں اچانک اتنی بڑی رقم آگئی کہ جسٹس ثاقب نثار کا بھی دل خوش ہو گیا ، یہ رقم کس نے جمع کروائی ؟ شاندارتفصیلات آ گئیں
یہ بھی پڑھیں : میاں صاحب جیل جاکر تمہیں معلوم ہوا کہ مشکل اور تکلیف کیا ہوتی ہے ۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے قید کی مشکلات اور سہولیات کے فقدان کا رونا رونے پر نامور صحافی نے کرارا جواب دے ڈالا
اپنے بنی گالا والے گھر کو ہی اپنی آفیشل رہائش گاہ بنا لیں لیکن سکیورٹی خدشات کے پیش نظر انہیں ایسا کرنے سے منع کیا گیا جس پر وہ رضامند بھی ہو گئے۔اس کے بعد انہیں منسٹرز انکلیو میں رہائش رکھنے کی تجویز دی گئی جو انہوں نے قبول کر لی ہے اوراپنی رہائش کے لیے منسٹرز انکلیو کا سب سے نچلی کیٹیگری والاگھر مانگ لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق منسٹرز انکلیو میں ایسے فلیٹ بھی ہیں جو نچلی کیٹیگری میں آتے ہیں لیکن وزیراعظم کے عہدے کے لیے جو پروٹوکول لازمی ہے ایسے گھر میں اس پر عملدرآمد ممکن نہیں ہو پائے گا۔ سینئر افسران نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فلیٹ کی بجائے کوئی گھر استعمال کر لیں جس پر وہ رضامند ہو گئے ہیں۔ تاہم انہوں نے گھروں میں بھی سب سے کم درجے کا گھر مانگا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : جدید دنیا کا شرمناک ترین گناہ جو آپ کو بدکاری کی سب سے بری قسم سے بھی زیادہ گھٹیا معلوم ہو گا ۔۔۔۔۔ اہم ترین ترقی یافتہ ملک سے آنے والی یہ خبر پڑھ کر آپ توبہ توبہ کرنے لگیں گے
Source