سندھ اسمبلی کے غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج

عوامی مقامات پرشراب نوشی منع ہے، نصرت سحر: فوٹو: فائل
کراچی: ملک کے دوسرے بڑے صوبے سندھ میں صوبائی اسمبلی کی 130 نشستوں پر براہ راست انتخابات ہونا تھے تاہم 129 نشستوں پر پولنگ ہوئی، سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 6 سے پیپلز پارٹی کے میرشبیر بجارانی الیکشن سے قبل ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔سندھ اسمبلی کے لیے 2 ہزار 382 امیدوار میدان میں ہیں۔
| حلقہ | پارٹی | کامیاب امیدوار | ووٹوں کی تعداد |
|---|---|---|---|
| PS-6 | پاکستان پیپلز پارٹی | میر شبیر بجارانی | بلامقابلہ |