عمران نے ایک بار پھر سیاسی جماعتوں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔۔۔۔تقریب حلف برداری کیسی ہوگی اور اس میں کون کون شرکت کر ے گا؟ واضح اعلان کر دیا گیا

عمران نے ایک بار پھر سیاسی جماعتوں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔۔۔۔تقریب حلف برداری کیسی ہوگی اور اس میں کون کون شرکت کر ے گا؟ واضح اعلان کر دیا گیا ۔۔۔۔اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف اور متوقع وزیراعظم عمران خان نے وزارت عظمیٰ کے لیے تقریب حلف برداری سادگی سے

یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز: نواز شریف کے اکاؤنٹس میں کروڑوں ڈالر کی منی لانڈرنگ ۔۔۔امریکہ اور اقوام متحدہ کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے، اقوام متحدہ کیا ایکشن لینے والی ہے؟ لیگیوں کی نیندیں حرام کر دینے والی خبرآ گئی

کرنے کی ہدایت کی ہے۔۔تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری کے مطابق عمران خان نے حلف برداری کی تقریب نہایت سادگی سے کرنے کی ہدایت کی ہے جس میں بیرونی شخصیات کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ تقریب حلف برداری مکمل طور پر قومی تقریب ہوگی جس میں کسی قسم کے تعیش یا تکلف کا اظہار نہیں کیا جائے گا اور عمران خان ایوان صدر میں وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے۔ اس سے قبل پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کا کہنا تھا کہ عمران خان عوام کے سامنے حلف اٹھانے کے خواہشمند ہیں جس کیلئے ڈی چوک یا پریڈ گراونڈ کا مقام

یہ بھی پڑھیں : میاں صاحب جیل جاکر تمہیں معلوم ہوا کہ مشکل اور تکلیف کیا ہوتی ہے ۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے قید کی مشکلات اور سہولیات کے فقدان کا رونا رونے پر نامور صحافی نے کرارا جواب دے ڈالا

یہ بھی پڑھیں : چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں اچانک اتنی بڑی رقم آگئی کہ جسٹس ثاقب نثار کا بھی دل خوش ہو گیا ، یہ رقم کس نے جمع کروائی ؟ شاندارتفصیلات آ گئیں

زیرغور ہے۔پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں ان کے چند دوستوں کو بیرون ملک سے مدعو کیا جائے گا اور دوستوں کے علاوہ کسی بیرونی شخصیت کو دعوت نہیں دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : جدید دنیا کا شرمناک ترین گناہ جو آپ کو بدکاری کی سب سے بری قسم سے بھی زیادہ گھٹیا معلوم ہو گا ۔۔۔۔۔ اہم ترین ترقی یافتہ ملک سے آنے والی یہ خبر پڑھ کر آپ توبہ توبہ کرنے لگیں گے

یہ بھی پڑھیں : میرے نواز شریف سے اختلافات کی اصل و جہ کیا ہے ؟ اور سی پیک منصوبے پر آواز اٹھانے پر انہوں نے ایجنسیوں کو میرے حوالے سے کیا احکامات جاری کیے تھے ؟ سلیم صافی کے دھماکہ خیز انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کریں

یہ بھی پڑھیں : ’’جیپ ‘‘ کے انتخابی نشان والے 114 امیدواروں کی جیت کے امکانات کتنے ہیں ؟ تفصیلات آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گی

Source

You might also like