نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی ضمانت کے حوالے سے ایسی خبر آگئی کہ (ن) لیگیوں کے طوطے اُڑ گئے

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)صفدر کی سزا کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا بینچ تشکیل دے دیا گیا جو بدھ 8 اگست کو سماعت کرے گا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے بنچ تشکیل دیا

جس کے ارکان میں جسٹس شمس محمود مرزا، جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی اور جسٹس مجاہد مستقیم احمد شامل ہیں۔واضح رہے کہ درخواست گزار ایڈووکیٹ اے کے ڈوگر نے اپنی پٹیشن میں موقف اختیار کیا تھا کہ 3 بار وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہنے والے نواز شریف کو نیب کے قانون کے تحت سزا دی گئی جو کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد ختم ہو چکا ہے۔درخواست گزار کا کہنا تھا کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو مردہ قانون کے تحت سزا غیر قانونی ہے لہذا اسے کالعدم قرار دیا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ کا بینچ بدھ 8 اگست کو مذکورہ درخواست پر سماعت کرے گا۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کے خلاف درخواست پر فل بنچ تشکیل دے دیا۔ بنچ میں جسٹس شمس محمود مرزا، جسٹس ساجد محمود اور جسٹس مجاہد مستقیم احمد شامل ہیں۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست لائیرز فاؤنڈیشن فار جسٹس کی طرف سے قانون دان اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ نیب کا قانون آٹھارویں ترمیم کے بعد ختم ہو چکا ہے، ملک کے تین بار وزیراعظم رہنے والے شخص کو اس قانون کے تحت سزا دی گئی جو کہ ختم ہو چکا ہے۔

نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کو مردہ قانون کے تحت دی گئی سزا غیر قانونی ہے۔درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ نواز شریف اور دیگر نیب کے مردہ قانون کے تحت دی گئی سزا کالعدم قرار دی جائے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا بینچ تشکیل دے دیا گیا، جو بدھ 8 اگست کو سماعت کرے گا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے بنچ تشکیل دیا، جس کے ارکان میں جسٹس شمس محمود مرزا، جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی اور جسٹس مجاہد مستقیم احمد شامل ہیں۔واضح رہے کہ درخواست گزار ایڈووکیٹ اے کے ڈوگر نے اپنی پٹیشن میں موقف اختیار کیا تھا کہ 3 بار وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہنے والے نواز شریف کو نیب کے قانون کے تحت سزا دی گئی، جو کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد ختم ہوچکا ہے۔درخواست گزار کا کہنا تھا کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو مردہ قانون کے تحت سزا غیر قانونی ہے، لہذا اسے کالعدم قرار دیا جائے۔لاہور ہائیکورٹ کا بینچ بدھ 8 اگست کو مذکورہ درخواست پر سماعت کرے گا۔واضح رہےکہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 6 جولائی کو ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو مجموعی طور پر 11 سال قید اور جرمانے، مریم نواز کو مجموعی طور پر 8 سال قید اور جرمانے جبکہ ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی تھی۔(ف،م)

Source

You might also like