کپتان نے بلوچستان کو بدلنے کی بھی ٹھان ۔۔۔ عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں کیا تبدیلی لانے جا رہے ہیں؟ خبر آتے ہی سیاسی پنڈت حیران رہ گئے

کپتان نے بلوچستان کو بدلنے کی بھی ٹھان ۔۔۔ عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں کیا تبدیلی لانے جا رہے ہیں؟ خبر آتے ہی سیاسی پنڈت حیران رہ گئے ۔۔۔۔کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے جمعہ کو سابق وزیر اعظم

یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز: نواز شریف کے اکاؤنٹس میں کروڑوں ڈالر کی منی لانڈرنگ ۔۔۔امریکہ اور اقوام متحدہ کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے، اقوام متحدہ کیا ایکشن لینے والی ہے؟ لیگیوں کی نیندیں حرام کر دینے والی خبرآ گئی

پاکستان میر ظفر اللہ جمالی اورممبر صوبائی اسمبلی میر عمر خان جمالی سے کی ۔اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے سرداریارمحمد رند نے کہا کہ انشاء اللہ بلوچستان کی 70 سالوں کی محرومیوں کے ازالے کی بھرپور کوشیش کریں گے بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانا ، تعلیم ، صحت ، کرپشن کی روک تھام اور گڈ گورننس ہماری ترجیحات میں شامل ہے، بلوچستان کی عوام نے ہم پر جو اعتماد کیا ہے اسے ہر صورت پورا کریں گے اپنے اتحادیوں کو واضح کہہ چکے ہیں کہ بلوچستان میں ان ترجیحات پر فوری کام شروع کریں اور انہیں پایہ تکمیل تک پہنچائے ۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے ساحل و و سائل کا فائدہ پہلے بلوچستان

یہ بھی پڑھیں : چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں اچانک اتنی بڑی رقم آگئی کہ جسٹس ثاقب نثار کا بھی دل خوش ہو گیا ، یہ رقم کس نے جمع کروائی ؟ شاندارتفصیلات آ گئیں

یہ بھی پڑھیں : میاں صاحب جیل جاکر تمہیں معلوم ہوا کہ مشکل اور تکلیف کیا ہوتی ہے ۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے قید کی مشکلات اور سہولیات کے فقدان کا رونا رونے پر نامور صحافی نے کرارا جواب دے ڈالا

کی عوام پھر تمام پاکستان کو پہنچنا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی عوام کو ہرگز مایوس نہیں کرے گی بلوچستان کی عوام کو ماضی میں پسماندہ رکھا گیا ۔اس موقع پرسابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ جمالی نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے اچھے دن شروع ہونے والے ہیں امید ہے کہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی محرومیوں کو ختم کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریگی۔

یہ بھی پڑھیں : جدید دنیا کا شرمناک ترین گناہ جو آپ کو بدکاری کی سب سے بری قسم سے بھی زیادہ گھٹیا معلوم ہو گا ۔۔۔۔۔ اہم ترین ترقی یافتہ ملک سے آنے والی یہ خبر پڑھ کر آپ توبہ توبہ کرنے لگیں گے

یہ بھی پڑھیں : میرے نواز شریف سے اختلافات کی اصل و جہ کیا ہے ؟ اور سی پیک منصوبے پر آواز اٹھانے پر انہوں نے ایجنسیوں کو میرے حوالے سے کیا احکامات جاری کیے تھے ؟ سلیم صافی کے دھماکہ خیز انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کریں

Source

You might also like