ایران اور سعودی عرب کے مابین تعمیری اور مثبت کردار ادا کرنے کو تیار ہیں،عمران خان
ایرانی سفیر کی عمران خان سے ملاقات،فوٹو: ٹوئٹر
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے مابین تعمیری اور مثبت کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں متعین ایران کے سفیر مہدی ہنر…