اب میرا جتنا بھی وقت رہ گیا ہے وہ میں ۔۔۔۔۔۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے دبنگ اعلان کر ڈالا
ملتان(ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ میرا جتنا وقت اس عہدے پر ہے دیانت دار عہدے داروں کے ساتھ گزاروں گا،رازق خدا تعالی کی ذات ہے، محنت رنگ لائے گی۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈسٹرکٹ بار کے وکلاءسے خطاب کرتے ہوئے…