سوئیڈن میں پولیس نے کھلونا پستول تھامے ذہنی معذور شخص کو گولی ماردی
واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی،فوٹو: فائل
سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں پولیس نے ذہنی معذور نوجوان کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ وسط اسٹاک ہوم کے ایک رہائشی علاقے میں پیش آیا جہاں گھر…